سوچتا رہتا ہوں ہاتھوں میں قلم تھامے ہوئے- کائنات محو درود ہے (2017)

سوچتا رہتا ہوں ہاتھوں میں قلم تھامے ہوئے
کون دیتا ہے مجھے حرفِ ادب کی دلکشی
کون رکھتا ہے ورق پر چاند کی کرنیں تمام