جس طرف دیکھو چراغاں ہی چراغاں ہے ریاض- کائنات محو درود ہے (2017)

جس طرف دیکھو چراغاں ہی چراغاں ہے ریاضؔ
روشنی سے جگمگا اٹھا ہے شہرِ آرزو
سرحدِ ادراک پر نقشِ قدم ہیں آپؐ کے