کب ہوا نظروں سے اوجھل گنبدِ خضرا ریاضؔ- کائنات محو درود ہے (2017)

کب ہوا نظروں سے اوجھل گنبدِ خضرا ریاضؔ
نیند کے عالم میں بھی حاضر رہے دربار میں
نیند کے عالم میں بھی پڑھتے رہے اُنؐ پر درود