جن میں آدم خور رہتے ہیں تلاشِ رزق میں- کائنات محو درود ہے (2017)

جن میں آدم خور رہتے ہیں تلاشِ رزق میں
خوف آتا ہے مجھے یہ سوچ کر میرِ اممؐ
ان جزیروں میں بکھر جائے گا امت کا شعور