ثلاثی: جب اٹھاتا ہوں مَیں پرچم آپؐ کی توصیف کا- کائنات محو درود ہے (2017)

جب اٹھاتا ہوں مَیں پرچم آپؐ کی توصیف کا
جب جلاتا ہوں چراغِ نعت یا خیرالبشرؐ
شاملِ احوال ہو جاتا ہے گلزارِ سخن