زرخیزئ قرطاس و قلم مانگ رہا ہوں- آبروئے ما (2014)

زرخیزیٔ قرطاس و قلم مانگ رہا ہوں
میں تشنہ بلب ابرِ کرم مانگ رہا ہوں
منزل ہے کہ نظروں سے ہوئی جاتی ہے اوجھل
سرکارؐ فقط نقشِ قدم مانگ رہا ہوں