ہم گنہ گار و خطا کار و سیہ کار سہی- آبروئے ما (2014)

ہم گنہگار و خطا کار و سیہ کار سہی
یہ یقیں رکھتے ہیں قدموں میں جگہ پائیں گے
آپؐ کے نام کی تسبیح کو جپتے جپتے
رُو برُو داورِ محشر کے چلے جائیں گے