لب پر مہک رہے ہیں نبی جیؐ دعا کے پھول- آبروئے ما (2014)

لب پر مہک رہے ہیں نبی جیؐ، دعا کے پھول
کامل یقیں ہے مجھ کو ملیں گے عطا کے پھول
بھیگا ہوا ہے میری نواؤں کا پیرہن
طیبہ سے بھیج دیجئے، آقاؐ شفا کے پھول