روشن ہے کائنات کا چہرہ حضورؐ سے- آبروئے ما (2014)

روشن ہے کائنات کا چہرہ حضورؐ سے
دنیا کو ہے ثبات تو آقا حضورؐ سے
بادِ صبا ادب سے یہ کہنے لگی ریاضؔ
خوشبو نے پھول بانٹنا سیکھا حضورؐ سے