قبول ہوں گے وہی بال و پر مجھے یا رب!- آبروئے ما (2014)

قبول ہوں گے وہی بال و پر مجھے، یارب!
جو مجھ کو شہرِ نبیؐ کی فضا میں لے جائیں
جو انکسار کی پگڑی رکھیں مرے سر پر
جو حاضری کے رموزِ ادب بھی سکھلائیں