ہر گلی میں آج بھی روشن ہیں اُنؐ کے نقشِ پا- آبروئے ما (2014)

ہر گلی میں آج بھی روشن ہیں اُنؐ کے نقشِ پا
ہاتھ میں ان کو اٹھا کر جھوم اٹھتی ہے ہوا
رات ہوتے کس نے دیکھی ہے مدینے میں ریاضؔ
ہر طرف ہے روشنی کا اک ہجومِ دلربا