کھلا یہ جرمِ ضعیفی کے تازیانوں سے- آبروئے ما (2014)

کُھلا یہ جرمِ ضعیفی کے تازیانوں سے
ضمیرِ مردہ میں کوئی خلش نہیں باقی
لکھا ہے وقت نے آقاؐ‘ ہمارے چہروں پر
وطن فروش قبیلے کے فرد ہیں ہم بھی