ہر گلی میں میرے ہیں احباب کی بانہیں بہت- آبروئے ما (2014)

ہر گلی میں میرے ہیں احباب کی بانہیں بہت
عافیت کی شہرِ اقدس میں گذر گاہیں بہت
رابطہ رکھنا مدینے کی ہواؤں سے ریاض
سانس لینے پر ہیں پابندی کی افواہیں بہت