اُنہی ﷺ کے لطف و کرم کے سحاب میں رہنا- کشکول آرزو (2002)

اُنہیؐ کے لطف و کرم کے سحاب میں رہنا
ازل سے حدِ ادب تک حجاب میں رہنا
ریاضؔ پیکرِ خاکی کے خاک ہونے پر
فضائے شہرِ رسالت مآبؐ میں رہنا