رعنائی خیال کا پیکر بنائیں گے- متاع قلم (2001)

رعنائی خیال کا پیکر بنائیں گے
لوح و قلم بھی رقصِ مسلسل میں آئیں گے
زندہ رہے تو اگلے برس دیکھنا ریاضؔ
اس سے بھی بڑھ کے جشنِ ولادت منائیں گے