جاتے ہوئے بھی سالِ گزشتہ بتا مجھے- متاع قلم (2001)

جاتے ہوئے بھی سالِ گذشتہ بتا مجھے
کس پل نہ طاقِ لب میں دعا کے جلے چراغ
کس دن نہ چشمِ تر میں شبیہہِ حرم سجی
کس شب نہ گھر میں اُنؐ کی ثنا کے جلے چراغ