بڑے خلوص، بڑی عاجزی سے میرے خدا!- زم زم عشق (2015)

بڑے خلوص، بڑی عاجزی سے، میرے خدا!
چراغ مَیں نے جلایا ہے اُن ؐ کی مدحت کا
مرے چراغ سے لاکھوں چراغ روشن ہوں