مہاجن سب اٹھا کر لے گئے ہیں آج بھی چیزیں- زم زم عشق (2015)

مہاجن سب اٹھا کر لے گئے ہیں آج بھی چیزیں
فقط باقی رہی آنگن میں دیواروں کی خاموشی
خدایا! میری محرومی کا بھی کوئی مداوا ہو