دیے جلاتی ہَے حُبّ نبیؐ کے سینے میں- تحدیث نعمت (2015)

دیے جلاتی ہَے حُبِّ نبیؐ کے سینوں میں
ہوا چراغ جلانے کے فن سے واقف ہے