مَیں کتابِ عشق کے اوراق الٹوں گا ریاضؔ- تحدیث نعمت (2015)

مَیں کتابِ عشق کے اوراق الٹوں گا ریاضؔ
خود بخود نعتِ نبیؐ ہو گی جریدے میں رقم