ریاض، عشقِ نبیؐ میں ڈوب کر مَیں نعت لکھتا ہوں- تحدیث نعمت (2015)

ریاضؔ، عشقِ نبیؐ میں ڈوب کر مَیں نعت لکھتا ہوں
مرے ہمراہ ہوتے ہیں سمندر اُنؐ کی رحمت کے