ہوائوں کو مقفل کر کے کیا حاصل تمہیں ہو گا- تحدیث نعمت (2015)

ہواؤں کو مقفّل کر کے کیا حاصل تمہیں ہو گا
مدینے کی طرف کُھلتی ہے میرے گھر کی ہر کھڑکی