دمِ رخصت قلم نے احتراماً جب اُدھر دیکھا- تحدیث نعمت (2015)

دمِ رخصت قلم نے احتراماً جب اُدھر دیکھا
جوارِ گنبدِ خضرا میں آنسو میرے رقصاں تھے