توقیرِ خاکِ شہرِ مدینہ کا دیں شعور- تحدیث نعمت (2015)

توقیرِ خاکِ شہرِ مدینہ کا دیں شعور
آقاؐ عطا ہو دیپ جلانے کا بھی ہنر
آقاؐ عطا کریں مجھے ادراکِ زندگی