آپؐ کا انسان پر آقاؐ ہَے احسانِ عظیم- تحدیث نعمت (2015)

آپؐ کا انسان پر، آقا!ؐ ہَے احسانِ عظیم
تیشۂ محنت دیا محنت کَشوں کے ہاتھ میں
پھر مصلّے پر شعورِ بندگی ان کو دیا