ہزار بار بجھائو چراغ بستی کے- تحدیث نعمت (2015)

ہزار بار بجھاؤ چراغ بستی کے
ہزار بار مقفّل کرو ہواؤں کو
رہے خیال، رعایا ہیں ہم مدینے کی