اس دن چراغ جلتے ہیں میلاد کے ریاضؔ- تحدیث نعمت (2015)

اِس دن چراغ جلتے ہیں میلاد کے، ریاضؔ
اِس دن کرم کی بارشیں ہوتی ہیں ہر طرف
رہتا ہوں منتظر، سرِ اوراقِ زندگی