رحمت کی بانٹتے ہیں وہ خیرات ہر گھڑی- تحدیث نعمت (2015)

رحمت کی بانٹتے ہیں وہ خیرات ہر گھڑی
اُنؐ کا درِ عطا تو ہے وا روزِ حشر بھی
اپنے ہر اک غلام کا رکھتے ہیں وہ خیال