چراغِ آرزو مَیں نے جلا رکھّا ہے برسوں سے- تحدیث نعمت (2015)

چراغِ آرزو مَیں نے جلا رکھا ہَے برسوں سے
صبا پیغام لے کر حاضری کا آج آئے گی
اقامہ شہرِ طیبہ کا رکھے گی ہاتھ پر میرے