یارب! ترے حبیبؐ کے درپر کھڑا ہوں مَیں- تحدیث نعمت (2015)

یا رب! ترے حبیبؐ کے در پر کھڑا ہوں مَیں
نطق و بیاں میں رنگ دھنک کے بکھیر دے
حرفِ درود میرے لبوں میں کرے قیام