پہلے ورق ورق پہ سجاتا ہوں آئنے- تحدیث نعمت (2015)

پہلے ورق ورق پہ سجاتا ہوں آئنے
شہرِ قلم میں روشنی ہوتی ہَے اس کے بعد
ملتی ہیں پھر بشارتیں نعتِ حضورؐ کی