آج کا انساں گرفتِ ناروا میں ہَے حضورؐ- تحدیث نعمت (2015)

آج کا انساں گرفتِ ناروا میں ہَے، حضورؐ
پنجۂ جبرِ مسلسل سے رہائی کے لئے
آپؐ کے در پر کھڑا ہَے، یانبیؐ، اس کی مدد