اس کے ہونٹوں پر اُگی ہے سرمدی پھولوں کی فَصل- تحدیث نعمت (2015)

اِس کے ہونٹوں پر اُگی ہَے سرمدی پھولوں کی فَصل
اِس کے دامن میں اتر آیا ہَے کلیوں کا ہجوم
چوم لوں اپنے قلم کو احتراماً آج بھی