ثلاثی: زیرِلب، قدمَین کی جانب درِسرکارؐ پر- تحدیث نعمت (2015)

زیرِ لب، قدمین کی جانب، درِ سرکارؐ پر
بن کے تصویرِ ادب پڑھتی ہو نعتِ مصطفیٰ
خوشبوئے خلدِ نبیؐ! تیرے مقدر کو سلام