حضورؐ کتنے عو ارض بدن سے لپٹے ہیں- تحدیث نعمت (2015)

حضورؐ، کتنے عوارض بدن سے لپٹے ہیں
قدم اٹھانے کی ہمت نہیں رہی آقاؐ
حضورؐ، سانس بھی لینا محال ہَے اب تو
کھڑی ہَے سر پہ مرے شامِ زندگی آقاؐ