چرچا ہَے کائنات میں طیبہ کے پھول کا- تحدیث نعمت (2015)

چرچا ہَے کائنات میں طیبہ کے پھول کا
سارا جمال اُنؐ کے ہَے قدموں کی دھول کا
سارے نبیؐ حروف ہیں جس پیش لفظ کے
وہ ایک اقتباس ہَے نعتِ رسولؐ کا