چاند تاروں کی دہلیز پر آج بھی- تحدیث نعمت (2015)

چاند تاروں کی دہلیز پر آج بھی
تیرے قدموں کے روشن نشاں ہیں سبھی
مَیں، مگر تیرگی کے سمندر میں ہوں
روشنی یانبیؐ، روشنی یانبیؐ