قدم قدم پہ خیابانِ آسمانی ہے- تحدیث نعمت (2015)

قدم قدم پہ خیابانِ آسمانی ہے
قدم قدم پہ حقائق کی خوش بیانی ہے
قدم قدم پہ دھنک نے بچھائی ہے چادر
قدم قدم پہ اجالوں کی حکمرانی ہے