جو صرف نعت لکھے وہ قلم تلاش کرو- تحدیث نعمت (2015)

جو صرف نعت لکھے وہ قلم تلاش کرو
غبارِ شب ہے، چراغِ حرم تلاش کرو
تمام چاند ستارے بجھے بجھے ہیں، ریاضؔ
مرے حضورؐ کے نقشِ قدم تلاش کرو