بہارِ ابرِ کرم کو تلاش کرتا ہوں- تحدیث نعمت (2015)

بہارِ ابرِ کرم کو تلاش کرتا ہوں
جمالِ صبحِ حرم کو تلاش کرتا ہوں
ہر ایک زائرِ شہرِ وفا کی آنکھوں میں
کسی کے نقشِ قدم کو تلاش کرتا ہوں