چراغ بانٹنے نکلے ہوا مدینے میں - تحدیث نعمت (2015)

چراغ بانٹنے نکلے ہوا مدینے میں
عطا کرے مجھے آبِ شفا مدینے میں
مجھے یقین ہَے لَوٹوں گا جھولیاں بھر کر
قبول ہو گی مری ہر دعا مدینے میں