کرنوں کے پھول رکھ کے ہوائوں کے ہاتھ پر - تحدیث نعمت (2015)

کرنوں کے پھول رکھ کے ہواؤں کے ہاتھ پر
اپنی ہر ایک سانس کو مَیں روشنی کہوں
صلِّ علیٰ کہیں در و دیوار جھوم کر
آنکھیں پڑھیں درود تو نعتِ نبیؐ کہوں