قطعات: قلبِ خوش بخت میں جذبات کے لشکر رکھیّ- تحدیث نعمت (2015)

قلبِ خوش بخت میں جذبات کے لشکر رکھّے
لفظ، آقاؐ کی غلامی کے مکرّر رکھّے
میری فطرت میں خداوندِ دوعالم نے ریاضؔ
حُبِّ سرکارِ مدینہؐ کے سمندر رکھّے