جس میں نہیں غبارِ مدینہ کی روشنی- تحدیث نعمت (2015)

جس میں نہیں غبارِ مدینہ کی روشنی
کس کام کا شعور وہ کس کام کا دماغ
دنیا سیمٹتی رہی لعل و گہر، ریاضؔ
ہم مدحتِ نبیؐ کے جلاتے رہے چراغ