مرے خدا مرے نطق و بیاں کو دے توفیق- تحدیث نعمت (2015)

مرے خدا! مرے نطق و بیاں کو دے توفیق
حدیثِ پاک کو قرآں کا حاشیہ لکھّوں
سجا کے زخم ورق پر ہزار صدیوں کے
حضورؐ آپؐ کی اُمّت کا مرثیہ لکھّوں