ابد تک قلم کی نوا مانگتا ہوں- رزق ثنا (1999)

ابد تک قلم کی نوا مانگتا ہوں
مَیں اپنی طلب سے سوا مانگتا ہوں
مری نسل عشقِ نبیؐ کی ہو وارث
مَیں نعتِ نبیؐ کا صلہ مانگتا ہوں