سود و زیاں کی گھر میں کبھی گفتگو نہ ہو- رزق ثنا (1999)

سود و زیاں کی گھر میں کبھی گفتگو نہ ہو
دنیائے رنگ و بُو کی مجھے جستجو نہ ہو
دیدارِ مصطفیؐ کے سوا اے مرے خدا
دامانِ آرزو میں کوئی آرزو نہ ہو