نوشتہ- سلام علیک (2004)

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهٗ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ط یٰٓـاَیُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًاo

بے شک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ ﷺ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کروo

(الاحزاب، 33 : 56)