آپؐ کی چوکھٹ سے اٹھتا ہی نہیں آقا حضورؐ (قطعہ)- خلد سخن (2009)

آپؐ کی چوکھٹ سے اُٹھتا ہی نہیں آقا حضورؐ
کون اُلجھے گا بھلا پاگل سے اس انسان سے
چومتے ہیں پیرہن کے تار اس کے جسم کو
ایک دیوانہ سا آ پہنچا ہے پاکستان سے