اپنے بیٹے کے لئے یارب! ہے میری التجا- لامحدود (2017)

اپنے بیٹے کے لئے، یارب! ہے میری التجا
اِس کی پوری زندگی انمول سا ہیرا بنے
دے اِسے آسودگی ایمان کی دولت کے ساتھ
ہاتھ مٹی پر بھی ڈالے تو وہی سونا بنے